بھٹکل:23/ جنوری (ایس اؤنیوز)نئے ضلع جج کےطورپر منتخب ہوئے آر ایم نائک کی تعلقہ کے جالی نامدھاری ترقی سنگھ کی طرف سے شال پوشی کے ذریعے تہنیت کی گئی ۔
جالی کے شری وینکٹیشور نامدھاری ودھیاوردھک ہال میں منعقدہ پروگرام میں سنگھ کے اہم ذمہ داران ڈی بی نائک، مادیو ڈی نائک، شانتا رام نائک، رامانائک، مادیو جی نائک، منجوناتھ نائک، کرشنا کمار جالی ، لکشمن نائک، ناگراج نائک وغیرہ موجود تھے۔